-
اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے : لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کا دائرہ پھیلانے کے درپے ہے۔
-
صیہونی آباد کاروں کو مزید ایک ماہ تک اپنی رہائش گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں: اسرائیل
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴جنوبی لبنان سے ملحق علاقے مزید ایک مہینے تک خالی رکھنے کے حکم میں توسیع کر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے حملوں میں اسرئیل کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا: صیہونی میڈیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹عبری زبان کے الیکٹرانیک اور پرنٹ میڈیا، حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں سے غاصب صیہونی حکومت کو پہنچنے والے بعض نقصانات کو منظر عام پر لے آئے ۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دیں گے
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پر عملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
صیہونی حکومت کو اردن کا انتباہ، آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر امن قائم نہیں ہوگا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہےکہ اگر فلسطینیوں کو تحفظ نہ ملا تو اسرائیل کو بھی سیکورٹی میسر نہیں ہوگی۔
-
حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔
-
حماس اور غاصب اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا دوسرا مرحلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴صیہونی حکومت کی جیلوں کی تنظیم نے، قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں انتالیس فلسطینی قیدیوں کو اتوار کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کا رویہ انسان دوستانہ، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲غاصب اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کے انسان دوستانہ رویہ کا اعتراف کیا۔
-
قیدیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی میں صیہونیوں کی رخنہ اندازی
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷اطلاعات کے مطابق صیہونی قیدیوں کے دوسرے گروپ کی آج رہائی ہونی تھی لیکن صیہونیوں کی رخنہ اندازی رہائی میں تاخیر کا سبب بن گئی۔
-
غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔