-
صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو فلسطینی سرزمین سے نکال باہر کیا جائے گا اور اسے شکست کے سوا کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
غزہ کا انڈونیشین ہسپتال مکمل طور پر ٹھپ ، الاہلی ہسپتال محاصرے میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳غزہ کے ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے ۔ انڈونیشین ہسپتال میں کام مکمل طور پر رک گيا ہے جبکہ المعمدانی یا الاہلی ہسپتال کا محاصرہ کر لیا گيا ہے-
-
جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے درجنوں فلسطیینیوں کو شہید اور بڑی تعداد میں نہتے فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-
-
جنین کیمپ پر صیہونی فوج کا حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳صیہونی فوجیوں نے جمعے کی صبح کو مقبوضہ غرب اردن میں واقع جنین کیمپ پرحملہ کیا ہے
-
حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس طاقت کا صیہونی حکومت نے اعتراف کیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی سرحد پر حزب اللہ لبنان کی انٹلی جنس طاقت کا اعتراف کیا ہے-
-
یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
-
ممتاز زہرا بلوچ: اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روکا جائے
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جاری بدترین جارحیت پر اسرائیل کے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لیے بات کریں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کاسائرن بجنے سے غاصب صیہونیوں پر خوف طاری ہو گیا اور افراتفری مچ گئی۔
-
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ میں دوٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: غزہ میں طبی عملے سے وابستہ 202 افراد شہید
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک طبی شعبے سے وابستہ دو سو دو افراد شہید ہوچکے ہیں۔