-
مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم سات صیہونی زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چار فلسطینی نوجوانوں نے آج جمعرات کی صبح بیت المقدس اور بیت لحم کے درمیان ایک چیک پوسٹ پر انتہا پسند صیہونی آبادکاروں اور اسرائیلی فوجیوں کی طرف فائرنگ کی۔
-
مزاحمتی فورسز اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپیں، اسرائیل کے دو فوجی افسروں کی ہلاکت
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی لڑائی میں اپنے دو فوجی افسروں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائيلی حکومت کی سب سے بڑی انٹیلیجنس شکست، الشفاء اسپتال میں کوئی جنگی قیدی نہیں ملا
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے تعلق سے انکشاف کیا ہے کہ اس اسپتال میں کسی بھی صیہونی جنگی قیدی کی موجودگی کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
صہیونی فوج نے فلسطینی پارلیمنٹ کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲رپورٹوں بتایا گيا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے مغرب میں واقع فلسطینی قانون ساز اسمبلی کی عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کے متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸باخبر ذرائع نے غزہ کے شمال میں واقع بیت حانون میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران کوئی ہتھیار یا صیہونی قیدی نہیں ملا ہے۔
-
طالبان انتظامیہ کا پاکستان سے افغان تاجروں کے کنٹینر چھوڑ دینے کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے نگراں وزیر تجارت نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان تاجروں کے ان کنٹینروں کو چھوڑ دے جنھیں اس نے کراچی کی بندرگاہ پر روک رکھا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔
-
عراقی اسپیکر کو برطرف کردیا گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸عراق کی وفاقی عدالت نے محمد الحلبوسی کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے سے برطرف کر دیا۔