-
غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش بے نقاب
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵اخبار فائنینشل ٹائمز نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نئی سازش کو بے نقاب کیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیفاتیم صیہونی ایربیس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
غزہ میں 24 گھنٹے کے دوران 11 اسرائیلی فوجی ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔
-
غزہ تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی بند انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷فلسطین کی مواصلاتی کمپنی نے غزہ میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سسٹم مکمل طور پر منقطع ہوجانے کا اعلان کیا ہے ۔
-
صیہونی جارحیت میں الجزیرہ ٹی وی چینل کے نشریاتی امور کے انجینئر کے خاندان کے 19افراد شہید
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نےغزہ میں آنکھ بند کر کے قتل عام شروع کردیا ہے۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچے اور خواتین خاک و خون میں غلطاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴جبالیا کیمپ اور جنین پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
صیہونیوں کا زمینی حملہ، صیہونی فوج کی شکست کی پردہ پوشی ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہےکہ جارح صیہونی فوج کا غزہ کے خلاف زمینی حملے کامقصد، صیہونی فوج کی شکست خوردہ تصویر کو بہتر بناکر پیش کرنے کی ایک سعی لا حاصل ہے- حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری اور مالی نقصان پہنچایا گيا ہے-
-
یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر مزاحمت کا میزائل حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰باخبر ذرائع نے مشرقی شام میں واقع شہر دیرالزور میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملے کی خبر دی ہے
-
ہم مقبوضہ علاقوں پر مزید حملے کرنے کو تیار ہیں: یمنی وزارت دفاع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶یمن کی قومی نجات حکومت کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرونز اور راکٹوں کے حملے کے بعد، صنعا مزید حملے انجام دینے کے لئے تیار ہے