-
جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۰:۵۶تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے-
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳غاصب اسرائيلی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج منگل کو غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر وحشیانہ بمباری کرکے کم سے کم 50 مظلوم فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نائب سربراہ کے مکان کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔
-
غزہ غم و الم کی تصویر
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تلافی کے لئے بدستور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں نسلی تطہیر میں مصروف
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵فلسطینی مسلمانوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری حملوں کےساتھ ہی غزہ میں جنگ بندی اور نہتے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر کوششیں جاری ہیں، تاہم امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک جنگ بندی کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہيں۔
-
استقامتی محاذ کی زبردست حکمت عملی، اسرائیلی ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کو زمینی جارحیت سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، 30 ہزار شہید و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷غاصب صیہونی حکومت استقامتی محاذ کے سپاہیوں سے اپنی شرمناک اور ناقابل تلافی شکست کا بدلہ نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام سے لے رہی ہے ۔
-
غزہ میں اسپتال اور طبی مراکز تباہ، مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو پریشانی کا سامنا
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷غزہ میں دو غیر ملکی اسپتالوں کے سربراہوں نے طبی مراکز پر صیہونی جارحیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس علاقے میں انسانی المیہ رونما ہونے پر خبردار کیا ہے۔