-
لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے "عین الاسد" پر عراقی مجاہدین نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
جنین شہر پر صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید تین زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کی غزہ سمیت پورے فلسطین میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت نے غزہ پر حملوں میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴غزہ کے شفا ہسپتال کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی جنگ میں غیر روایتی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید481 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد7 ہزار 30 ہو گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں چار سو اکیاسی فلسطینی شہید ہوئےہيں۔
-
تل ابیب پر راکٹوں کی بارش، صیہونی بنکروں میں چھپ گئے
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱فلسطینی استقامت نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ جس کے بعد صیہونی بنگروں میں چھپ گئے۔
-
شام کے مضافات میں واقع امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸شام کے دیر الزور علاقے کے مضافات میں واقع کونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ : چھ جاں بحق گیارہ زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱کابل میں کل رات ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے-
-
غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائيں گے: بشار اسد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مغرب کے سامراجی منصوبے کی بنیاد ہے اور غزہ کے واقعات فلسطین کو اس کا حقیقی مقام دلائیں گے-
-
علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے: اسماعیل ھنیہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جاری غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے سبب پورے علاقے کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جائے گا اور اس وقت بھی یہ علاقہ بارود کے ڈھیر پر ہے-