-
تل ابیب پر القسام بریگیڈ کا زبردست میزائل حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴القسام بریگیڈ نے فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیلی حکومت کے حملوں کے رد عمل میں تل ابیب پر میزائل برسائے ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں میں فلسطینی شہدا کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے آج بتایا کہ غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 4385 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ لبنان
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت نے دشمن صیہونی حکومت کے خلاف کئی مورچوں پر متحدہ طور پر جنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 22 صحافی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳نامہ نگاروں کی حمایت کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جب سے فلسطینیوں اور غاصب صیہونی کے درمیان جنگ شروع ہوئی ہے، کم سے کم بائیس صحافی اور نامہ نگار شہید ہو چکے ہیں۔
-
رفح پاس چھ گھنٹوں کے لئے کھل گیا
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱چھ گھنٹوں کے لئے رفح پاس کھولے جانے پر فلسطینی انتظامیہ نے ، غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے سے نمٹنے کے لئے مستقل طور پر اس پاس کو کھولے جانے پر زور دیا ہے۔
-
حماس: القدس اسپتال پر دھمکی کی سخت مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں قدس اسپتال کو دی جانے والی دھمکی، جنگی جرم ہے۔
-
کیا عراقی محاذ بھی کھل گیا، عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵عراقی ذرائع نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکی زیر قبضہ فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا انتباہ، جنگ کے نتائج ناقابل حساب ہوں گے
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین میں ان کے مزید دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں اور غزہ میں کشیدگی کے دوران جاں بحق ارکان کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، 4 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۰غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب تک 4 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔