-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔
-
او آئی سی اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، فلسطین کے تعلق سے ہم آہنگ اقدام پر زور
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صہیونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے سبھی ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵لبنانی ذرائع نے شبعا اور کفرشوبا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
حزب اللہ عراق: امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی شروع
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳عراقی حزب اللہ بریگیڈ کے ترجمان جعفر الحسینی نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت عراق میں امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کرکے عملی طور پر جنگ کے میدان میں داخل ہوچکی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، غزہ کے قدس ہسپتال پر بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے گزشتہ رات تل الہوی محلے میں قدس ہسپتال پر مسلسل بمباری کی ہے۔
-
فلسطینیوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام، امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو گلے لگا لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴صیہونی حکومت کی حمایت کے لیے بائیڈن نے ایسے میں مقبوضہ علاقے کا دورہ کیا کہ جب صیہونی حکومت کی فوج نے کل رات غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کی ۔
-
ترکیہ: غزہ کی حمایت میں استنبول میں بڑے پیمانے پر مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے نیٹو کے فوجی اڈے میں گھسنے کی کوشش کی۔
-
فلسطین: رام اللہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲فلسطین کے شہر رام اللہ میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
غزہ پر صیہونی حملے جاری، شمالی غزہ میں 40 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی صبح کو شمالی غزہ پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے سینتیس فلسطینیوں کو شہید کردیا- تین اور فلسطینی خان یونس میں صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کی بمباری میں شہید ہوگئے۔
-
حزب اللہ لبنان: ملت اسلامیہ سے فوری طور پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد ظاہر کرتے ہوئے ملت اسلامیہ سے فوری طور پر اپنے غصے اور نفرت کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔