-
اسماعیل ہنیہ: غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار امریکہ ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہےکہ صیہونی دشمن کی بے تحاشا امداد کرنے کی بنا پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کی ذمےداری امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔
-
غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲فلسطینی ذرائع ابلاغ نے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے گزشتہ رات کے حملے کے خلاف رد عمل میں مغربی کنارے میں ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
اردن: مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر قابض صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے بعد اردن میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارت خانے کو آگ لگادی۔
-
غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ بمباری، 800 فلسطینی شہید
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اب سے چند گھنٹے قبل غزہ شہر کے ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور زخمی ہونے والے 800 سے زائد عام شہری شہید ہوئے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیل کی فوج کی جارحیت میں 3 ہزار فلسطینی شہید
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں اور شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریبا تین ہزار ہوگئی ہے۔
-
عزالدین قسام بریگيڈ: 250 اسرائيلی فوجی اور صیہونی ہماری قید میں ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸عزالدین قسام بریگيڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسو سے ڈھائی سو کے قریب اسرائيلی فوجی اور صیہونی مزاحمتی فورسز کی قید میں ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں 54 فلسطینی شہید
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی وزیرخارجہ کو سعودی ولیعہد سے ملاقات کیلئے کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸امریکی وزیر خارجہ کو اپنے دورہ ریاض اورقاہرہ میں سعودی عرب اور مصر کی جانب سے امریکی پالیسیوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے اور سعودی ولیعہد نے دو طرفہ نشست کی تشکیل کے لئے امریکی وزیر خارجہ کو کئی گھنٹے منتظر کروایا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں صیہونیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹صیہونی حکومت کے ایک نامہ نگار نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے حملوں میں اب تک ایک ہزار آٹھ سو پندرہ صیہونی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
ہم غزہ کو صیہونی فوج کے لئے جنہم بنا دیں گے: عزالدین قسام بریگيڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ چاہے زمینی حملہ شروع ہو یا نہ ہو، مزاحمت ہر طرح کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-