-
صیہونی حکومت نے اپنی شکست کا اعتراف کر ہی لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے ادارے"شاباک" کے سربراہ رونین بار نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ الاقصی آپریشن میں انٹیلی جنس کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوج کے پانچ ٹھکانوں پر حملہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے دوران پانچ اور صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا۔
-
صیہونیوں کے ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین، بئرالسبع، اشدود ، عسقلان ، نتیفوت اور سدیروت پر دسیوں راکٹ اور میزائل برسائے ہيں۔
-
غزہ کے لئے امداد، مصر کا صیہونی حکومت پر الزام
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹مصر نے غزہ کی طرف امداد بھیجنے کی اجازت نہ دینے کی صورت میں غیرملکی شہریوں کو بھی وہاں سے واپسی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء میں 64 فیصد بچے اور خواتین
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۰غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہداء کی تعداد بڑھ کر 2808 ہو گئی ہے جن میں 64 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔
-
چند گھنٹوں کی جنگ بندی کی کوئی حقیقت نہيں، یہ اسرائیلی پروپگنڈہ ہے: حماس
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی دفتر کے ایک رکن نے چند گھنٹوں کی جنگ بندی اور رفح گذرگاہ کھولے جانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
-
غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری (ویڈیو)
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے رہائشی مکانات کو نشانہ بنایا، واضح رہے کہ یہ شدید بمباری آٹھ گھنٹے تک جاری رہی۔
-
غزہ میں طبی مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹غزہ میں طبی مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری میں کم سے کم آٹھ امدادی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملے
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے خلاف صیہونی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے مقبوضہ عسقلان سمیت مختلف صیہونی علاقوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔