-
صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہدائے فلسطین کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۱:۵۹غزہ میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں اس شہر کی وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل سے جھڑپ میں حزب اللہ کا جوان شہید، 5 صیہونی ہلاک و زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳غاصب اسرائیل سے جھڑپ میں حزب اللہ کا جوان شہید ہو گیا جبکہ 5 صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ خاک و خون میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجی وحشیانہ اقدامات پر اتر آئے ہیں اور اس نے گزشتہ ہفتے سے غزہ پر بمباری شروع کی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی صورتحال سے متعلق دوحہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر جوابی میزائل حملوں کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: دنیا کی آنکھوں کے سامنے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت، اقوام عالم کی نگاہوں کے سامنے نسل کشی کر رہی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: کوئی بھی فلسطینی غزہ سے نہیں جائےگا
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غرہ کے عوام کی اپنی سرزمین سے گہری وابستگی ہے اور وہ غزہ چھوڑ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
-
شام کے حلب ہوائی اڈے پر صیہونی فوج کا حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت نے اتوار کی صبح ایک فضائی حملے میں شام کے صوبے حلب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے تل ابیب ہوائي اڈے سمیت متعددصیہونی ٹھکانوں پر میزائلی حملے
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸فلسطین کے القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں تل ابیب پر دسیوں میزائل برسائے گئے ہیں۔