-
غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵غزہ کے تازہ حالات کے بارے میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 18 اکتوبر کو جدے میں منعقد ہوگا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا جنگی جنون، غزہ میں بچوں کی اموات زیادہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غزہ پٹی میں غاصب اسرائيلی فوج کا جنگی جنون جاری ہے جہاں معصوم بچوں کی لاشیں زیادہ نظر آ رہی ہیں۔
-
افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
غزہ میں بچوں کے ہسپتال پرسفید فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴طوفان الاقصی آپریشن کے آٹھویں روز اور فلسطینی استقامت اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کے دوران صیہونیوں نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی کی خبریں ہیں۔
-
غزہ اور غرب اردن میں فلسطینی شہدا کی تعداد میں اضافہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱فلسطین کی وزرات صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی صبح سے جمعے کی شام تک غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں تقریبا دو ہزار فلسطینی شہید اور آٹھ ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے نہتے شہریوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱ہفتے کی صبح کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت نے ہوائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں
-
سرحدی علاقوں میں لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۸لبنان اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کی سرحد پر لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کے میزائیلی حملے (ویڈیوز)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲غزہ کے عام شہریوں پر صیہونی حکومت کے جاری وحشیانہ حملوں کے ساتھ ہی، مزاحمتی قوتوں نے بھی ان حملوں کے جواب میں تل ابیب، گوش دان، ریشون لتسیون، اور ہرتزلیا کو اپنے راکٹوں اور میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی طرف سے افغانستان کے صوبۂ بغلان میں ایک مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی طرف سے صوبۂ بغلان کے شہر پُل خُمری میں واقع مسجد امام زمانہؑ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔