-
القسام بریگيڈ کے کمانڈوز عسقلان اور دیگر صیہونی بستیوں میں داخل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں متعدد صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس چینل نے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
افغانستان میں زلزلے کے بعد عوام کو پریشانیوں کا سامنا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے بعد اب بدترین سردیوں سے بچنے کے لیے کوشاں ہیں۔
-
حماس کی دنیا سے اپیل، جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
-
غزہ کا مکمل محاصرہ، عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے: اقوام متحدہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۲اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ پٹی کا مکمل محاصرہ جس سے شہری زندگی کی بقا کے لیے ضروری اشیا سے محروم ہوجائیں، عالمی قانون کے تحت ممنوع ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، مجاہدین کے حملوں میں 1200 اسرائیلی ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۵فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں العالم چینل کے دفتر پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴غاصب اسرائیلی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں العالم ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰صیہونی اور فلسطینی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر وسیع راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے مصر کو بھی دھمکی دے دی
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غاصب اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی کے لئے کسی بھی طرح کی انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی بابت مصر کو خبردار کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت کے بارے میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے سلسلے میں بدھ کو عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔