-
شام: دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائی، کئی دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایک اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پن پوائنٹ میزائل ہمارے لیے بہت بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہیں۔
-
داعش کے 1 ہزار بچے اپنے ملکوں کو لوٹے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱حکومت بغداد کا کہنا ہے کہ دہشت گرد داعش کے ارکان کے ایک ہزار بچوں کو ان کے ممالک واپس بھیج دیا گیا ہے ۔
-
عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .