-
فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں بدستور جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸فلسطین کے مزاحمتی گروپ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالفت کارروائیاں بدستور جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
یونیسیف: لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے 3 لاکھ بچے متاثر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔
-
ایران کے سفیر کی سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲ایران کے سفیر نے سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں تہران اور ریاض کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتش زدگی، سینکڑوں دکانیں راکھ میں تبدیل
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
-
غزہ کے مشرق میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرقی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں شہادتوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔
-
امریکہ کا اعتراف، داعش، القاعدہ سے بڑا خطرہ بن گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل کینتھ فرینک میکنزی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشت گرد گروہ داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گیا ہے۔
-
سعودی عرب، غداری کے الزام میں دو فوجیوں کو سزائے موت
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱سعودی ذرائع ابلاغ نے دو فوجیوں کو غداری کی وجہ سے سزائے موت دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے
-
صیہونی جنگی طیاروں کا شام پر فضائی حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملے کئے ہیں۔
-
رونالڈو نے مراکش میں اپنا ہوٹل زلزلہ متاثرین کےلئے کھول دیا (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔