-
غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔
-
لیبیا کے علاقے درنا میں سیلاب کی تباہی، 5300 افراد لقمۂ اجل
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق درنا میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5300 سے بڑھ گئی ہے۔
-
عین الحلوہ کیمپ میں جھڑپوں کے خاتمے کےلئے فتح اور حماس کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینوں کے درمیان جھڑپوں کے خاتمے کےلئے فتح اور حماس کے وفود کے درمیان بیروت میں فلسطینی سفارتخانے میں ملاقات ہوئی ہے
-
قرآن پاک کی توہین مسلم اقوام پر حملہ، آیت اللہ زکزکی
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی توہین، دنیا کے مختلف حصوں میں مسلم اقوام پر حملہ ہے۔
-
مراکش میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدد بڑھ کر 3 ہزار
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰مراکش میں جمعہ کی رات آنے والے بھیانک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور زخمیوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
مراکش میں تباہی کا منظر+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی بڑھتی طاقت سے تشویش
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ دہشت گرد گروہ خطے کے لیے بھی خطرناک ہے۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے مراکشی فٹبالرز نے خون کا عطیہ دیا (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔
-
مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔
-
لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، 2000 سے زائد افراد جاں بحق
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵مشرقی لیبیا کی حکومت کے وزیر اعظم اسامہ حماد نے کہا کہ درنا شہر سیلاب سے تباہ ہوگیا ہے۔ دو ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور ہزاروں لاپتہ ہیں۔