-
خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
مراکش نے فرانس کی مدد قبول کرنے سے انکار کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے زلزلہ متاثرین کے لیے فرانس کی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے دسیوں افراد ہلاک اور لاپتہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں چھبیس افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں جن کی تلاش جاری ہے لاپتہ ہونے والے بیشتر افراد بچوں اور عورتوں پر مشتمل ہے۔
-
صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید اور متعدد متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳فلسطین کے مغربی کنارے میں جارح صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ ہمارے تیل کی چوری بند کرے: شام
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳حکومت شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مراسلوں میں امریکہ کی جانب سے شامی ذرائع و ذخائر تباہ کئے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی بےاحترامی
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷اسلامی بیداری عالمی اسمبلی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کی بےاحترامی اور ان کی توہین کے بعد اس وحشیانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی گروپوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ظالم صیہونی حکومت کی حتمی اور یقینی شکست تک کسی بھی کوشش سے دریغ نہ کریں۔
-
مراکش میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ، تین دن کا قومی سوگ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں غیرملکی عناصر کا ہاتھ ہے: حماس
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں ملکی عناصر کا ہاتھ ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔