-
مراکش میں شدید زلزلہ، 600 سے زیادہ ہلاکتیں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
-
دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
-
مصر کے رہنما جمال عبدالناصر کا داماد موساد کا جاسوس تھا: موساد کا دعوی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹مصر کے مشہور رہنما جمال عبدالناصر کے داماد نے 1973ء میں موساد کو مصر کے حملے سے ایک دن پہلے آگاہ کر دیا تھا۔
-
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دونوں گروہوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷لبنان میں الحلوا پناہ گزین کیمپ میں فتح اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی ہے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس مسجد میں تور پھوڑ کی۔
-
فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، یو این اور اسلامی تعاون تنظیم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔
-
جنوبی لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں دھماکہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶المیادین ٹی وی نے جنوبی لبنان کےعلاقے الحلوا کیمپ میں مارٹر گولوں کے پھٹنے کی خبر دی ہے۔
-
افغان طلبا و طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم کو ممکن بنایا جائے، او آئی سی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔
-
مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب ممالک کا مشترکہ اقدام ضروری، شامی وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰شام کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے اجلاس میں کہا ہے کہ عرب ملکوں کی سلامتی ناقابل تسخیر ہے اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عرب ممالک متحد ہوکر مشترکہ اقدام کریں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما کی گرفتاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱غاصب صیہونی فوجیوں نے آج جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے رام اللہ شہر کے قریب جلزون کیمپ پر دھاوا بول کر جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما سعید نخلہ کو اغوا کر لیا اور انہیں ایک تفتیشی مرکز میں منتقل کر دیا۔