-
بشریت امام حسینؑ کی راہ پر چل کر ہی ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، آیت اللہ زکزکی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴صرف اور صرف امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چل کر ہی بشریت ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، یہ بات نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قائد آیت اللہ ابراہیم زکزکی نے کہی۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ چہلم امام حسیؑن کا انعقاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے 72 اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
قدس شریف میں مزاحتمی فورسز کا آپریشن، 3 صیہونی غاصب زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷قدس کے قدیم شہر، الخلیل میں ایک فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی میں تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مشرقی شام میں لڑائی ابھی صرف ایک آغاز ہے: ترکیہ کے وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں چھڑنے والی جنگ ابھی صرف آغاز ہے اور ہم اس سے خطرناک اقدامات کا انتباہ دے رہے ہیں۔
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے. اس درمیان صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں جنین کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے.
-
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا، صدر عراق
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات میں فروغ ریاض کی ترجیحات میں شامل، ایران میں سعودی سفیر
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴ایران میں سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ العنزی نے تہران آمد کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ویژن 2030 میں ریاض و تہران کے تعلقات میں توسیع ترجیحات میں شامل ہے۔
-
تاجیکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 دہشت گرد مارے گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸تاجیکستان نے بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے تین دہشت گردوں کے بدخشاں میں مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴صیہونی فوج نے دسیوں بکتربند گاڑیوں کی مدد سے ایک مرتبہ پھر جنین پر حملہ کیا ہے جہاں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا پڑا.
-
امریکہ، لبنان کو بجلی اور گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے: شیخ نعیم قاسم
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۱حزب اللہ کے نائب سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان کو ایران اور اردن سے بجلی اور مصر سے گیس کی فراہمی میں رکاوٹ ہے۔