-
صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کی باتوں کو رد کرتے ہیں: لیبیا
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۲لیبیا میں قومی وحدت حکومت کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے ساتھ روابط قائم کرنے کی باتوں کی تردید کرتے ہیں۔
-
ملکی دفاع کےلئے ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں: امل تحریک
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲لبنان کی پارلیمنٹ کے سربراہ اور امل تحریک کے رہنما نبیہ بیری نے کہا ہے کہ وہ ملکی دفاع کی خاطر ہر سطح پر حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
اربعین ملین مارچ، نجف اشرف میں زائرین+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی، ایک صہونی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹پریس ذرائع نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے علاقے رام اللہ کے قریب کامیاب صیہونیت مخالف کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق، متعد داعشی دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸عراق کے جنگی طیاروں نے صوبۂ صلاح الدین میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری 8 سال بعد یمن پہنچے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری 8 سال بعد یمن پہنچ گئے۔
-
حماس کے رہنما کی ٹارگٹ کلنگ میں تاخیر کیوں؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق حماس کے سرکردہ رہنما صلاح العاروری کافی عرصے سے اسرائیل کے قاتلوں کی فہرست میں شامل ہیں لیکن تل ابیب اس کارروائی پر مزاحمت کی سخت جوابی کارروائی کے خوف سے ایسا نہیں کر پا رہا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
استقامتی مجاہدین کے ذریعہ صیہونی حکومت کا ہیلی کاپٹر تباہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شہر جنین کی فضائي حدود میں صیہونی حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایاہے۔