-
شام کا الھول کیمپ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۵عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا کہ الھول کیمپ عراق اور پورے خطے کے لیے حقیقی خطرہ ہے۔
-
لیبیا میں صیہونی ریاست مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری (ویڈیو)
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴لیبیا کے مختلف شہروں میں لیبیا کی وزیر خارجہ کی صیہونی ریاست کے وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے کسی بھی قتل کا بہت سخت جواب دیا جائے گا: سید حسن نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی لبنانی، شامی یا فلسطینی شخصیت کو قتل کیا گیا تو مزاحمتی فورسز اس کا بہت سخت انداز میں جواب دیں گی۔
-
اربعین ملین مارچ میں شامل افراد نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲کربلائے معلیٰ میں الاقصی کال نامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دنیا کے 65 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔
-
شام: صیہونی جنگی طیاروں کا حلب کے بین الاقوامی ایئر پورٹ پر حملہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام میں حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار، امیر خان متقی
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان ایران کی صنعتی مصنوعات کے لئے بہترین بازار ہے۔
-
داعش کے عناصر جیلوں سے فرار، کون ہے اس سازش سے پیچھے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے پیچھے امریکہ ملوث ہے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ سے خفیہ ملاقات پر لیبیا کی وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲لیبیا کے وزیراعظم نے اپنی وزیر خارجہ نجلا المنقوش کی صیہونی وزیر خارجہ ذیلی کوہن سے روم میں خفیہ ملاقات پر انہیں اپنے عہدے سے ہٹا کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
صیہونی ریاست، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں ہے:حماس
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵حماس کے ایک رہنما نے صیہونی ریاست سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ صیہونی ریاست مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائی کو تحمل کرنے کے قابل نہیں اور المرت اور دوسرے صیہونیوں کی طرح، نتن یاہو کی حکومت بھی گرنے والی یے۔
-
مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔