-
امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔
-
کیا حماس کے سربراہ کو راستے سے ہٹانا چاہتا ہے اسرائیل
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ صالح العاروری کو مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا اور انہیں قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔
-
گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی پھر سے لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶راس الناقورہ کے علاقے میں صیہونی فوج کی ایک جنگی کشتی 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔
-
غزہ سے نئے میزائلوں کے تجربے کے پیغامات
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳غزہ میں مزاحمت نے حال ہی میں ایک نیا میزائل تجربہ کیا جس میں ایک ہی دفعہ میں سمندر کی طرف 50 طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ فائر کرکے کئی سیاسی اور فوجی پیغامات دے دیئے ہیں۔
-
چین کو کس طرح روکے گا امریکہ، اردنی اخبار کا عجیب دعوی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴اردن کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ چین پر قابو پانے کے لیے ایران، امریکہ کی اسٹریٹجک ضرورت بن جائے گا۔
-
اربعین پر زائرین کی حفاظت کےلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کےلئے 11 ہزار جوانوں کو مستقر کیا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳فلسطین کی سما نیوز نے جنین میں ایک بیس سالہ نوجوان عزالدین کنعان کی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کے مقدسات کا دفاع کوئی الزام نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر امریکہ کی توضیح
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔