-
قرآن کریم کی حالیہ اہانت پر چند ممتاز قاریان کرام کا ردعمل
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱قرآن پاک کی اہانت کی مذمت میں متعدد مسلم ممالک کے ممتاز قاریان کرام نے واضح کیا ہے کہ قرآن مجید کی توہین کرنے والے کچھ بھی کریں مگر ہمارے ایمان اور ثابت قدمی کو متأثر نہیں کرسکیں گے اور انہیں اس بے حرمتی کی سزا بھگتنی پڑے گی۔
-
صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔
-
سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں پر بھروسہ نہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایک امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب امریکی ہتھیاروں پر عدم اطمینان کی وجہ سے فرانسیسی لڑاکا طیارے خریدنا چاہتا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزاحمتی فورسز کے 25 آپریشن
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی فلسطینی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 25 مختلف آپریشن انجام دئیے ہیں-
-
عراقی کتائب حزب اللہ نے امریکی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱عراق کے حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں موجود امریکی فوج کو سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے اور اعلان کیا ہے وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔
-
اسرائیل تباہی کی جانب گامزن ہے، کبھی بھی ہو سکتی ہے حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴صیہونی حکومت کے مقبول ترین ذرائع ابلاغ کے اعتراف کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے جب کہ اسرائیلی فوج سیاسی تنازعات کی وجہ سے بڑی مشکلات میں ہے۔
-
غزہ پٹی سے اڑنے والے ڈرون نے صیہونیوں کی نیند حرام کر دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پر سعودی حکومت کی کابینہ کی تاکید
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳سعودی عرب کی کابینہ نے اعلان کیا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع کرنے کا خواہاں ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو پھر سے ناسور قرار دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے جب تک قومیں آزادی کے کلچر پر کاربند رہیں گی ان پر کوئی غلبہ حاصل نہیں کر سکتا۔
-
پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے درمیان زبانی کشیدگی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اگر طاقت کا استعمال کیا تو اس سے دونوں ملکوں کے شہریوں کو نقصان پہنچے گا۔