-
متحارب فوجیوں میں جھڑپیں: سوڈان
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴پریس ذرائع نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے میں سوڈانی فوج اور مقابل فوج کے درمیاں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون مار گرایا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳جہاد اسلامی کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صیہونی ڈرون طیارہ مار گرانے کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی کی حماقت کی صورت میں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا ہوگا۔
-
جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
شام: بارود سے بھرے 3 ڈرون طیارے تباہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸شام میں دھماکہ خیز مواد لے جانے والے 3 ڈرون طیاروں کو تباہ کر دیا گیا۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے کیا اہداف ہیں؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵شام کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی علیحدگی پسندوں کی حمایت ہے۔
-
مزاحمت میں کتنی طاقت ہے، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا انکشاف
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مزاحمت کی طاقت نے اس ملک کو کسی بھی جارحیت سے محفوظ کر رکھا ہے، کہا کہ مزاحمت اسرائیل کو اسٹون ایج کی طرف لوٹانے کی طاقت رکھتی ہے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
غزہ میں مزاحمتی فورسز کا ڈرون مار گرانے کا دعوی
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹صیہونی حکومت نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے غزہ میں ایک ڈرون کو مار گرایا ہے۔