-
اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۰آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں امریکا کے غلط اقدامات
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰ایک عراقی سیاسی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ امریکہ، عراق میں اپنے فوجی مشیروں کا نام تبدیل کرکے لڑاکا فوجی رکھنے کی کوشش کر رہا ہے اور ایسا اقدام بغداد اور واشنگٹن کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے خلاف ہے۔
-
افغانستان: جماعت الاحرار کا سرغنہ ہلاک
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸کالعدم جماعت الاحرار ٹی ٹی پی کی ذیلی شاخ ہے۔
-
اربعین مارچ کا آغاز، 92 ہزار زائرین عراق پہنچ گئے، 50 لاکھ زائرین کی آمد متوقع
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸عراق کی سرحدی گزرگاہوں کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اربعین حسینی میں شرکت کرنے کیلئے زائرین عراق پہنچنا شروع ہو گئے ہیں اور اب تک 92 ہزار زائرین مختلف گذرگاہوں سے عراق پہنچ چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دسیوں فلسطینی زخمی
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰مغربی کنارے کے شمال میں واقع نابلس شہر پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے، تاہم فلسطینی مجاہدین نے بھی صہیونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
سید نصراللہ کی فیصلہ کن تقریر کے بعد صیہونی بیک فٹ پر
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غاصب حکومت کے وزیر جنگ کی مبالغہ آرائی کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے حالیہ پرزور خطاب کے بعد صیہونیوں اور ان کے میڈیا کے لہجے میں کافی تبدیلی نظر آ رہی ہے جو ہر روز شمالی محاذ پر جنگ کے نزدیک ہونے کی باتیں کرتا رہتا تھا۔
-
صیہونی فوج نے دو فلسطینیوں پر گاڑی چڑھا کر زخمی کردیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴غاصب صیہونی فوج نے مغربی کنارے پر حملہ کے دوران طولکرم میں دو فلسطینیوں کو گاڑی کے نیچے کچل کر زخمی کر دیا جبکہ ایک صیہونی آبادکار کو غاصب فوج نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ہے-
-
ایران خطے کا ایک بڑا ملک ہے: مصری وزارت خارجہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶ایران خطے کا ایک بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ رابطہ اور تعلق منقطع نہیں ہوا ہے-
-
مشرقی بیت المقدس میں مزاحمتی فورسز کا صیہونی چیک پوسٹ پر حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶مشرقی بیت المقدس کے علاقے الزعیم میں صیہونی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر مزاحمتی فورسز کے آپریشن کی خبر ہے۔