-
فلسطینی مزاحمتی فورسزکی اسرائیل کو دھمکی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۹فلسطین کی جنین بٹالین نے صیہونی ریاست کو کسی حماقت کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ ہمارے ہتھیار تمہارے لئے آمادہ ہیں-
-
زینبیہ دمشق میں دھماکہ کرنے والا دہشت گرد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی کاروائی میں ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان نے، عاشور کے دن دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں دھماکے کرنے والے دہشت گرد وسام مازن کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہلاک کر دیا ہے
-
حلب کے نواح میں ترکی کا ڈرون حملہ، سیرین ڈموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈر ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰ترکی کے ڈرون حملے میں شمالی حلب میں امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسیز کے تین کمانڈروں کے مارے جانے کی خبر ہے جن میں دو غیر ملکی تھے-
-
بحرین کے جو جیل میں بھوک ہڑتال جاری، مذاکرات بغیر نتیجے کے ختم
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سیکرٹری جنرل نے جو جیل کے سیاسی قیدیوں اور سرکاری حکام کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی خبر دی ہے
-
کرکوک میں عراقی فضائیہ کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱عراقی فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
فلسطینیوں نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، بیک وقت 50 میزائل فائر کئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸ذرائع نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت کی راکٹ مشقوں اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے 50 میزائلوں کے داغے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان: عزاداری سید الشہداء کے جرم میں 10 شیعہ مسلمانوں کو قید کی سزائیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷طالبان ایک بار پھر مختلف حیلے بہانوں سے اس ملک کے مظلوم عوام پر عرصہ حیات تنگ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ملائیشیا : جیٹ طیارہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، 10 افراد ہلاک (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جمعرات کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایک چھوٹا نجی جیٹ طیارہ ہوائی اڈے پر اترنے کی کوشش کے دوران سڑک پر ایک موٹر سائیکل اور ایک کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت پر طاری ہے ثار اللہ کا خوف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے چینل- 13 کا کہنا تھا کہ مزاحمت کا محور اور محاذ مضبوط ہو گیا ہے۔
-
افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے بعد اب سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہے۔