-
افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے بعد اب سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳فلسطین وزارت صحت کے مطابق جنین شہر میں صیہونی فوج کے حملے اور فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا-
-
حضرت یوسف پیغمبر (ع) کے روضے کی صیہونیوں کے ہاتھوں بے حرمتی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی حکومت کے فوجی حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونیت مخالف اپنی جدوجہد تیز کرنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان: لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے طالبان کا پالیسی بیان سامنے آ گیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی برقرار رہے گی۔
-
صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوج کی جانب سے نابلس پر حملے میں 20 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
کرکوک میں عراقی فضائیہ نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲عراق فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
-
بنگلہ دیش: جیل میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے انتقال کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶بنگلہ دیش کی حزب اختلاف جماعت اسلامی کے نائب امیر کے انتقال کے بعد ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری ونگ نے ایک بار پھر اسرائیل کا جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت جاری، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
مزاحمتی فورسز سے جنگ کے بعد اسرائیل نامی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی: سید حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والی جنگ میں صیہونیوں کی فوجی چھاؤنیوں، ہوائی اڈوں، بجلی گھروں، تیل، پٹرول اور آمونیا کے کارخانوں کے ساتھ ڈیمونا بھی باقی نہیں رہیں گے۔