-
سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔
-
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک و زخمی
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونیوں کو فلسطینیوں کا دندان شکن جواب
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔
-
مصری خفیہ اہلکار کا بیان، شام سے دشمنی جاری ہے
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵مصر کے سابق انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا ہے کہ شام کے دشمن دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف پاکستانی پائلٹ کا تاریخی کارنامہ، شام نے دیا تمغۂ شجاعت
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹شام نے پاکستانی فضائیہ کے ایک پائلٹ کو تمغۂ شجاعت سے نوازا ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 32 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
شام میں امریکہ کا ڈرٹی گیم، داعش بنا آلہ کار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔
-
مسجدالاقصیٰ اور بیت المقدس کے دفاع کے لئے ہماری انگلیاں بندوقوں کے ٹریگر پرہیں: استقامتی محاذ
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷انتہا پسند صیہونیوں کی جانب سے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر استقامتی محاذ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کا اپنے پہلے خلائی راکٹ کا تجربہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ترکی کی دفاعی صنعت کے مرکز نے مقامی طور پر تیارکردہ ایک خلائی راکٹ کے تجربہ کی خبر دی ہے-