-
مسجدالاقصیٰ اور بیت المقدس کے دفاع کے لئے ہماری انگلیاں بندوقوں کے ٹریگر پرہیں: استقامتی محاذ
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷انتہا پسند صیہونیوں کی جانب سے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر استقامتی محاذ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکی کا اپنے پہلے خلائی راکٹ کا تجربہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰ترکی کی دفاعی صنعت کے مرکز نے مقامی طور پر تیارکردہ ایک خلائی راکٹ کے تجربہ کی خبر دی ہے-
-
سید حسن نصراللہ کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے فلسطین کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
یمنی ساحلوں پر امریکا کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں: صنعا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶بحیرہ احمر میں امریکی بحری افواج کی آمد کے بعد صنعا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قابض فوجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے آمادہ ہے-
-
حزب اللہ کے سینئر کمانڈر نے اسرائیل کو وارننگ دے دی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو قبرستانوں میں تبدیل کر دیں گے۔
-
عراق کی سرکاری عمارتوں پر کیوں نصب کیا جا رہا ہے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم؟+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶عراق میں سرکاری عمارتوں کے اوپر طیارہ شکن سسٹمز کی تعیناتی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوا ہے۔
-
اسرائیل اندرونی طور پر بہت کمزور ہو چکا ہے: اسرائیلی کمانڈر کا اعتراف
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵اسرائیل کے کمزور اور حصے بخرے ہونے کے بارے میں اس سے قبل کئی بیانات سامنے آئے تھے جسے امریکہ اور خود اسرائیل کے حکام نے میڈیا وار کا نام دیا تھا تاہم اب اسرائیل کے فوجی افسر اس بات کا اعتراف کر رہے ہیں کہ اسرائیل اندر سے بہت کمزور ہو چکا ہے۔
-
زاریا، نائیجیریا میں مسجد گرنے سے 10 نمازی جاں بحق، کئی زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶نائیجیریا کی ریاست کادونا کے علاقے زاریا میں سینکڑوں نمازیوں سے بھری ہوئی ایک مسجد کا کچھ حصہ گر گیا جس سے 10 نمازیوں کے جاں بحق اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
حزب اللہ کی اپنے جدید اینٹی ٹینک میزائل کی رونمائی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۵حزب اللہ لبنان نے جمعہ کے دن اپنے نئے اینٹی ٹینک میزائل ثاراللہ کی نمائش کی ہے-
-
شام: امریکہ کا غیر قانونی فوجی اڈہ خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵شام میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔