-
شام: امریکہ کا غیر قانونی فوجی اڈہ خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵شام میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔
-
صیہونی انتہا پسندوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸فلسطینی ذرائع نے بنیاد پرست اور انتہا پسند صیہونیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
یمن نے مغرب اور امریکہ کو خبردار کر دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت یا ملک کے علاقائی پانیوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
مشرقی شام میں داعش کے حملے میں 23 شامی فوج جاں بحق
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵مشرقی شام میں داعش نے شامی فوجیوں کی ایک بس پر حملہ کر دیا جس سے 23 فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
بحرینی جیلوں میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۹بحرین کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں نے غیر انسانی حالات کے باعث بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ 2 ریکٹراسکیل کا زلزلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰مشرقی ترکی میں 5 اعشاریہ دو ریکٹراسکیل کا زلزلہ آیا ہے، جانی یا مالی نقصان کا ابھی تک علم نہیں ہوا ہے۔
-
کیا عراق میں اب بھی داعش کا خطرہ برقرار ہے؟
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵عراق دہشت گرد گروہ داعش کو اب کوئی خطرہ نہیں سمجھتا ہے۔
-
سرایا القدس کے مجاہدین غزہ پہنچ گئے
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے ہیں۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پر صیہونی میڈیا کا عجیب تبصرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے "بڑے اقدامات" چاہتا ہے۔
-
یمن میں پھر کیا گیم کرنے جا رہا ہے امریکہ؟ 3 ہزار امریکی فوجی روانہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی فوجیوں کو علاقے میں بھیجنے کے اقدام کو بحیرۂ احمر میں بحری امن و سلامتی کے منافی قرار دیا ہے۔