-
شام میں بھی امریکہ کو شکست، امریکی پابندیاں بے اثر
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸امریکہ، جو پابندیوں کو دوسرے ممالک کے خلاف ایک ہتھیار کو طور پر استعال کر رہا ہے اور اب تک اس سے وہ اپنے ناجائز اور غیر قانونی مفادات بھی حاصل کر چکا ہے، اب ان پابندیوں کے بے اثر ہونے کا نظارہ کر رہا ہے۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰مغربی نابلوس کے علاقے میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان احمد محمد خلیفہ شہید ہوگیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں حزب اللہ کا ایک نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاھیلا کے علاقے میں اس کے ایک فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔
-
شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں سے ہتھیار کیسے چوری ہوئے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵صیہونی فوج نے کہا ہے کہ اس کے فوجی اڈوں سے فوجی سازوسامان چوری ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
طاقتور بن کر ابھرے بشار اسد، اردوغان کو دیا یہ جواب
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴شام کے صدر نے ملک کے شمال میں ترکیہ کی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ وہ اپنے ترک ہم منصب سے ان شرائط پر ملاقات کے لیے تیار نہیں ہیں جو اس ملاقات کے لیے منظور کی گئی ہیں۔
-
سوڈان: متحارب فوجیوں میں جھڑپیں،20 ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵سوڈان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے سریع الحرکت فورس کے 20 سے زائد فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کر دیا ہے۔
-
الجزائر کے صدر نے صیہونی حکومت کا مذاق اڑایا
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی صحارا کے لیے مراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے نتائج کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں الجزائر کے صدر نے کہا کہ ان کے پاس کسی چیز کو تسلیم کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
-
شام: داعشی دہشت گردوں کے حملے میں 16 شامی فوجی جاں بحق و زخمی
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰شام میں داعشی دہشت گردوں کے حملے میں 16 شامی فوجی جاں بحق و زخمی ہو ئے ہیں۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف بنگلہ دیشی عوام سڑکوں پر
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰دنیا بھر میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور بنگلہ دیشی عوام نے بھی ریلیاں نکال کر قرآن مجید کی توہین کی مذمت کی ہے۔