-
نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۷ناجائز صیہونی ریاست کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گزشتہ شب ستائیسویں ہفتے بھی نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا جس میں لاکھوں صیہونیوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مرکز صیہونی دارالحکومت تل ابیب رہا جس میں یورو نیوز کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
یمن میں سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں ہوئی شانِ قرآنی میں گستاخی پر سویڈش مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کے حالات، مذاکرات کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷لبنان کے ایک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک خصوصی بین الاقوامی ایلچی لبنان کی جنوبی سرحدوں پر جاری پیشرفت کے حوالے سے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے بات کرنے کے لیے اس ملک کا دورہ کر رہا ہے۔
-
جنین میں مزاحمت کی فتح ہوئی: حزب اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جنین میں جو کچھ ہوا وہ مزاحمت کی فتح ہے اور جنین میں دشمن اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا۔
-
شمالی عراق میں پانچ داعشی دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷دہشت گرد گروہ داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومت عراق کے منصوبے کے تحت اس ملک کی انسداد دہشت گردی فورس نے ہوائی حملہ کرکے پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
اسرائیل کی جاری جارحیت میں مزید ایک فلسطینی شہید
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶عالمی سطح پر احتجاج اور مذمتی قراردادوں کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ بدسوتر جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹بنگلہ دیش میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپ میں ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پروسیکیوٹر کے دورے کے بعد جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی فوجیوں کے حملے میں 12 فلسطینی زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں کوڈومیم کے قریب صیہونی مخالف ایک نئے آپریشن اور ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔