-
نائیجیریا کے صدر کی حلف برداری+ ویڈیو+ تصاویر
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۰:۵۳نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں عیسائیوں پر صیہونیوں کا حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴غاصب انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے احاطے میں عیسائیوں کی ایک مذہبی تقریب پر حملہ کیا اور انھیں مذہبی رسم ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
-
اسرائیلی جنرل کا اعتراف، پوری فوج پر طاری ہے سید نصر اللہ کا خوف
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ سید نصراللہ کے اقدامات سے اسرائیلی فوج کا خوف بے مثال اور اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب اور یواے ای میں کشیدگی جاری، ریاض نے یمنی ایجنٹ کا ساتھ چھوڑا
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳سعودی عرب کے حکام نے اپنے ایک یمنی ایجنٹ کو جنوبی یمن سے نکال دیا ہے۔
-
ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی بقا پر طالبان حکومت و افغان عوام کا زور
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵ایران و افغانستان کی سرحد پر گزشتہ دنوں پیدا ہو جانے والی کشیدگی پر افغان حکومت و عوام نے تہران و کابل کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
شام پر ناجائز صیہونی حکومت کا پھر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے دفاعی سسٹم نے دمشق کی فضا میں دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
اردن نے عراقیوں کے زخم ہرے کر دیئے
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵بعث پارٹی کو اردن میں سرگرمی انجام دینے کی اجازت دینے کے اردن کے قدم نے عراق کی سیاسی اور عوامی تنظیموں کو ناراض کر دیا ہے۔
-
مزاحمت سے بری طرح خوفزدہ ہے اسرائیل: حزب اللہ
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت آج بری طرح خطرے کا احساس کر رہی ہے۔
-
یمن: بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچوں کی شہادت
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲پریس ذرائع کے مطابق شمالی یمن میں جنگ یمن کی باقی بچی بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں دو کمسن بچے شہید ہو گئے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، داعش کے 25 ٹھکانے تباہ
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۳عراق میں مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ملکی افواج کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران دہشت گرد عناصر کے 25 ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔