نائیجیریا کے صدر کی حلف برداری+ ویڈیو+ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i422185-نائیجیریا_کے_صدر_کی_حلف_برداری_ویڈیو_تصاویر
نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۳ Asia/Tehran

نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوب نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ ملک کو اقتصادی اور سیکورٹی کے شعبے میں شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: 71 سالہ ملک کے نئے صدر بولا احمد تینوبو Bola Ahmad Tinubu نے پیر کے روز دار الحکومت ابوجا میں حلف اٹھایا۔ 

ان کے ساتھ نائب صدر اور کابینہ کے ديگر وزراء نے بھی حلف اٹھایا۔