-
لندن سے اسرائیل آنے والا طیارہ وہاں کی خراب صورتحال کے باعث واپس لوٹنے پر مجبور
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴لندن سے اسرائیل کی جانب آنے والا ایک مسافر بردار طیارہ غزہ کی جانب سے آنے والے راکٹوں کے خوف، مقبوضہ علاقوں میں پھیلی افراتفری اور ممکنہ خطرات سے بچنے کے لئے واپس لندن کو لوٹ گیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵فلسطینی مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی کے لئے آمادہ ہوتے اور پھر راکٹوں سے پذیرائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی خان یونس کے ایک گھر پر بمباری، سرایا القدس کے 3 مجاہد شہید
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت پر سائبر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری، اسرائیلی ریڈیو کی ویب سائٹ نشانہ بنی
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹صیہونی حکومت کی ریڈیو کی ویب سائٹ سائبر حملے کی وجہ سے دسترس سے باہر ہو گئی ہے۔
-
صیہونی بربریت کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں، میزائلوں کی بارش، آئرن ڈوم فیل (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۱فلسطینی مزاحمتی محاذ نے ناجائز صیہونی حکومت کے معروف دفاعی سسٹم آئرن ڈوم کی ہوا نکال دی اور وہ جنگ کے آغاز کے بعد سے پہلی بار فلاخن داؤد نامی اپنے میزائل دفاعی سسٹم کو استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
شاہ سلمان نے دی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار اسد کو عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے میزائل حملوں کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔
-
شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں شام کی زمینی، سمندری اور فضائی افواج نے حصہ لیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیاں، دو فلسطینی شہید
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے تازہ وحشیانہ حملے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے جس کے جواب میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں