-
فلسطینی رہنما نے ایران اور حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۱:۳۸فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار نے غزہ میں منعقدہ عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کو یاد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فلسطین کی مسلسل اور بے لوث حمایت و مدد پر قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای اور صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کا بھی شکریہ ادا کیا اور اُسے فلسطینی قوم کے لئے دلگرمی اور قوت قلب کا باعث قرار دیا۔ فلسطینی رہنما نے اسی طرح فلسطین کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کی بھی قدردانی کی۔
-
مسجد الاقصی کو چاروں طرف سے گھیرے میں لینے کی کوشش
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیوں سے خائف ہو کر مسجد الاقصی کے اطراف میں بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے
-
بیت المقدس میں افطار ، ترانہ ، ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶بیت المقدس میں افطار کریں گے ، اردو ترانہ
-
فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶عراقی قبائل نے بھی فلسطین اور قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے مقصد سے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ریلی نکالی اور فلسطینی عوام مسجد الاقصیٰ کے خلاف صیونی ٹولے کے دہشتگردانہ، انتہاپسندانہ، جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے جھنڈے کو پیروں تلے روند دیا۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
شب قدر دعا و مناجات اور واپسی کا سنہری موقع
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ماہ رمضان کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے اور دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتا ہے اور شب ھای قدر سے بہتر اور کوئی وقت نہیں اس لئے ہمیں چاہئے کہ شب قدر میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں۔
-
جمعے سے 887 قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو گا، یمنی حکام
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔
-
قطر اور بحرین نے بھی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اجلاس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایران پاکستان، چین اور روس کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ اجلاس کے دوران افغانستان کی صورتحال کا جائزلیا ہے۔