-
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا غزہ میں اجلاس
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴فلسطین کی مزاحمتی تنظمیں غاصب صیہونی ریاست کی جانب سے مسلسل مسجد اقصیٰ اور اس میں نمازیوں کی بے حرمتی پر غزہ میں مشترکہ اجلاس کر رہی ہیں۔
-
قبلۂ اول قدس اور فلسطین کے بارے میں اپنے تأثرات ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰آپ سبھی قارئین اور سحر اردو ٹی وی کے ناظرین قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کے بارے میں اپنے احساسات و جذبات ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جنہیں ہم یومِ قدس کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں آپ ہی کے نام سے شامل کریں گے۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی کمیٹیوں کا امام خمینی رح کو خراج عقیدت
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح نے عالمی یوم قدس کا اعلان کر کے عالم اسلام کا قطب نما فلسطین کی طرف سیٹ کر دیا جس کے نتیجے میں آج تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت کے زوال کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴مغربی ایشیا میں سرگرم دہشت گرد امریکی فوج کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی شروع
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸بغداد کے شمال میں واقع صوبہ صلاح الدین میں عراق کی عوامی فورس الحشد الشعبی کی وسیع کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امن کی فضا قائم ہے اور امید کی کرن پیدا ہوگئی ہے: محمد البخیتی
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے قیدیوں کے تبادلے پر یمنی حکام سے ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سیاسی راہ حل کے حصول کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے عمانی اور سعودی وفود کے صنعا کے دورے کے بعد کہا کہ انسانی مسائل پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کی قومی سالویشن حکومت تمام آپشنز کے لیے تیار ہے۔
-
جنین وعقبہ جبر کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
-
اسرائیل کے خاتمے کےلئے شیعہ سنی وحدت قائم ہو رہی ہے: صیہونی جنرل کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶صیہونی فوج کے ایک شدت پسند جنرل نے صیہونی ریاست کے کمزور ہونے کے اعتراف کے ساتھ کہا ہے کہ اس کی وجہ نتن یاہو کی حکومت ہے۔
-
صنعا میں یمن سعودی مذاکرات صلح کے قیام میں اہم قدم ہے: اقوام متحدہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶اقوام متحدہ کے یمن میں بھیجے گئے نمائندے نے صنعا میں ہونے والے یمنی سعودی مذاکرات کو مستقل طور پر امن کے قیام میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔