-
شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۷مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
نابلس کے قریب فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں پچاس سے زائد کے زخمی ہونے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔
-
2 صیہونی فوجی زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی پیشقدمی روک دی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳فلسطینی مجاہدین نے العین کیمپ میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب صیہونی فوج کی پیشقدمی روک دی ہے ۔ دوسری جانب فلسطینی ہیکروں نے پوسٹل سروس اور آبپاشی کے نظام کو ہیک کرلیا ہے۔
-
انصاراللہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی سعودی اور عمانی وفد سے ملاقات
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴یمن کا دورہ کرنے والے سعودی اور عمانی وفد نے انصاراللہ حکومت کی سیاسی شوری کے سربراہ سے صنعا میں ملاقات کی ہے۔
-
سید حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات، تل ابیب میں ہلچل
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵حماس کے سربراہ نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
یمن پہنچے سعودی وفد کی تصاویر کیوں میڈیا میں نہیں آ رہی ہیں؟
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳میڈیا ذرائع نے یمن کی عوامی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر پھر حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔۔