-
سعودی اور عمانی وفود صنعا پہنچ گئے، امن مذاکرات شروع
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰تازہ ترین اطلاع کے مطابق، عمانی وفد جنگ بندی کے نفاذ اور یمنی حکومت اور سعودی عرب کے مابین ثالثی کے لئے صنعا پہنچ گیا ہے۔
-
سعودی قید سے تیرہ یمنی رہا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹یمن کے جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے بالاخر تیرہ یمنی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
دمشق پر ایک بار پھر صیہونیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کا تشخص ختم کرنے کی غرض سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے اور تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات علاقے میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کا نیا خودکش ڈرون معراج 532 (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے 50 کلوگرام وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت والے کامی کازا ڈرون معراج 532 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کا اجلاس اگلے ماہ تک مؤخر
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶دمشق میں تعینات ماسکو کے سفیر نے ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اگلے ماہ تک ملتوی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
لبنان کی صیہونی ریاست کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲لبنان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو ناجائز صیہونی ریاست کے اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف انتونیو گوتریش کے نام ایک شکایت ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا شام کو مشورہ، صیہونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے شام کے صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں۔
-
اردن نے ناجائز صیہونی ٹولے کی درخواست کو ٹھکرا دیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵اردن نے مسجد الاقصیٰ کی موجودہ صورتحال کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے مسجد کو خالی کرانے پر مبنی ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست کو ٹھکرا دیا۔
-
سعودی عرب کے سفارتی وفد کا دورۂ تہران
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵سات برس بعد سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کا ایک سفارتی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔