-
امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
-
صیہونی حملوں کو روکا جائے: حماس اور روس کا اعلان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴حماس کے سینیئر رکن نے صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے دفاع کے حق کے بارے میں مغربی ایشیا کے امور میں روسی ایلچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی یمن سے پسپائی شروع
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے یمن سے پسپائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی سزا، ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد انڈونیشیا مالی تعاون سے بھی محروم
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱فٹبال کے عالمی فیڈریشن نے انڈونیشیا سے یوتھ ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد، اس ملک کی فٹبال فیڈریشن پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونیوں کے حملے، 50 ٹن دھماکہ خیز مادہ فلسطینیوں پر برسایا گیا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱صیہونی جیٹ فائٹروں نے گذشتہ رات غزہ پٹی پر شدید بمباری کی ہے جس میں عام فلسطینی اور ان کی زرعی زمینیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ دریں اثنا تل ابیب میں بھی ایک شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے جس سے صیہونی حکومت کی سلامتی کے لئے ایک چیلنج کھڑا ہوگیا ہے۔
-
فلسطین میں حالات کشیدہ، اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پرعالم اسلام متحد
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین پر صیہونی حملوں کے خلاف عالم اسلام میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران نے اس معاملے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔
-
شام: دہشت گردوں کا حملہ ناکام، آٹھ حملہ آور گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶ادلب کے جنوبی مضافات میں شام کی فوج اور دہشت گرد عناصر کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس دوران کم از کم آٹھ دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی انتہا، نمازیوں کو دھکا دے دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی اور عمانی وفد کا عنقریب دورۂ صنعا، مستقل جنگ بندی پر ہوگی بات چیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۷ایک سعودی اور عمانی وفد انصاراللہ یمن سے مذاکرات کےلئے آئندہ دو دنوں میں صنعا کا دورہ کرنے والا ہے۔