-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ، گولیوں سے دو فلسطینی زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۳فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ آج بھی فلسطینی نوجوانوں کی شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
صیہونیوں کے چھتے میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک ہلاک، سات زخمی (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳فلسطینی نوجوانوں نے ایک بار پھر صیہونی دہشتگردی کا جواب دیتے ہوئے ناجائز صیہونی ریاست کے صدر مقام تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں کم از کم ایک صیہونی کے ہلاک اور سات کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی؛ مسجد الاقصیٰ کا میڈیکل کلینک تاراج کر دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے مسجد الاقصیٰ پر اپنے دھاوے کے دوران وہاں موجود وہ میڈیکل کلینک بھی تاراج کر دیا جہاں مسجد کے اندر صیہونی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والوں کو ابتدائی لازمی طبی سہولیات فراہم کی جاتی تھیں۔
-
فلسطینیوں کا صیہونی جنگی طیاروں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۲غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے دوران اس بار پہلی مرتبہ یہ خبر منظر عام پر آئی ہے کہ فلسطینی نوجوانوں نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے سام میزائلوں کو صیہونی جنگی طیاروں کی جانب فائر کیا۔ ویڈیو میں فلسطینی تنظیم حماس کی شہید عزالدین القسام بریگیڈ کے جوانوں کو صیہونی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر سرنگوں کرنے کے مقصد سے ان کی جانب میزائل فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
یمن میں جنگ کے خاتمے کا اعلان ہونے والا ہے: باخبر ذرائع کا انکشاف
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴صنعا اور ریاض نے جنگ بندی جاری رکھنے کے معاہدے پر دستخط اور اس کے بعد باضابطہ طور پر جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
شمالی شام میں کرد ملیشیا کے اڈے میں دھماکہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے اسلحہ گودام میں دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ماہ مبارک رمضان کا تیسرا جمعہ، مسجد الاقصی میں دسیوں ہزار نمازی سر بسجود
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶دسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے جمعے کو مسجد الاقصی میں شاندار انداز میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا ایک اور حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳غاصب صہیونی فوجیوں نے جمعے کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ۔
-
نائیجیریا کے نونہالوں کا فلسطین کے ساتھ اعلان وفاداری (ویڈیو)
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸نائیجیریا کے نونہالوں نے اپنے ماں باپ اور بزرگوں کے ساتھ اکٹھا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور فلسطینی قوم کے ساتھ اعلان وفاداری کیا اور وہاں مستقل بنیادوں پر جاری صیہونی جرائم و مظالم کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ اور لبنان میں صیہونی جارحیت پر مزاحمتی تنظیموں اور دنیا کا ردعمل
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷غزہ اور لبنان میں صیہونی فوج نے فضائی اور میزائل حملے انجام دئیے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے بھی جوابی کاروائیاں کی ہیں۔ مزاحمتی فورسز نے فلسطینیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ روس، چین، اردن اور کئی دیگر ممالک نے صیہونی حملوں کی مذمت کی ہے جب کہ امریکہ نے حسب معمول اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔