-
مسجد الاقصی پر دھاوے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی مختلف شخصیات کا ردعمل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ظلم و جور ہمیشہ جاری نہیں رہ سکتا، عالمی اسلامی بیداری فورم
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸عالمی اسلامی بیداری فورم نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے لئے یورپ و امریکہ کی بھرپور حمایت کے باوجود فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کا ظلم و جور طویل مدت تک جاری نہیں رہ سکتا۔
-
فلسطینی مسجد الاقصی پہنچیں، اسماعیل ہنیہ کی اپیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا حملہ، میزائلوں سے تحریک مزاحمت کا جواب
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کے علاقوں کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا جبکہ تحریک مزاحمت کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے ان طیاروں کا مقابلہ کیا اور جواب میں تحریک مزاحمت نے صیہونی آبادی کے علاقوں پر راکٹ اور میزائل برسائے۔
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔
-
ایک مہینے میں کتنے فلسطینی شہید ہوئے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت نے گزشتہ مہینے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے 26 افراد کو شہید کر دیا۔
-
تل ابیب میں فلسطینیوں کی مسلحانہ کارروائی، 2 صیہونی شدید زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷فلسطینی مجاہدوں نے تل ابیب میں ایک کارروائی کے دوران دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
-
یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸یمن کے سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کے حملے میں کم سے کم ایک عام شہری شہید اور چھے دیگر زخمی ہوگئے۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
ماہ رمضان میں مسجد الاقصیٰ فلسطینی نمازیوں سے لبریز (ویڈیو)
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰ان دنوں ناجائز صیہونی ٹولے کی جانب سے کھڑی کی گئیں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود فلسطینی عوام بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ میں حاضر ہوتے ہیں۔