-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس میں ایک علاقے پر دھاوا بول کر کم از کم سولہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
چھے دن کے اندر شام پر صیہونی ٹولے کا چوتھا حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰غاصب صیہونی ٹولے نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص شہر کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط، شام میں امریکہ کو کیا خبردار
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
عراق میں ایران مخالف مسلح گروہوں کا وجود غیر قانونی ہے، محمد شیاع السودانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کی مرکزی اور کردستان کی مقامی حکومت ایران سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر امن کی برقراری اور مطلوبہ افراد کو ایران کے حوالے کرنے کے سمجھوتے پر عمل کرنے کی پابند ہے۔
-
انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو سنجیدہ لیا جائے، ضیف اللہ الشامی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمنی عوام پر جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ یمنی عوام مکمل محاصرے میں ہیں ۔ بنابریں انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ اس دھمکی پر سنجیدگی سے غور کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸غرب اردن کے شہر نابلس پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی جوان شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام پہنچی امریکہ کی درجنوں پیشرفتہ بکتر بند گاڑیاں
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے شام میں غاصب امریکیوں کی درجنوں جدید بکتر بند گاڑیوں کی آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔