-
مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے سقطری جزیرہ میں غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳انصاراللہ یمن نے سعودی عرب کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے بحرھند میں واقع جنوبی یمن کے علاقے میں سقطری جزائر میں سے ایک جزیرہ کو اپنا غیرقانونی فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے نزدیک صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی شہید
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یورپ میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسلام کے مقابلے میں کی جانے والی جنگ کے سلسلے میں مسلمانوں کی جانب سے ٹھوس موقف اختیار کئے جانے اور قرآن مجید کی بے ادبی کرنے والے یورپی ملکوں کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
مسجد الاقصی: نماز جمعہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی شرکت
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی بندشوں اور سخت سیکورٹی کے باوجود مختلف علاقوں سے بیت المقدس پہنچنے والےدسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے دوسرے جمعے کی نماز میں بھرپور شرکت کی۔
-
صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے 12 ہزار سے زیاد گھر تباہ کر دئیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸فلسطینی سرزمین کی تحقیقات کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی ریاست نے اب تک فلسطینیوں کے 12 ہزار اور 350 گھروں کو تباہ و برباد کیا ہے۔
-
شام کا ایئرڈیفنس متحرک، دمشق پر صیہونی میزائلی حملہ ناکام
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونی فوج کے فضائی حملوں کو ناکام بنادیا۔
-
کیا شام میں حزب اللہ کا کمانڈر شہید ہوا ہے؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴المیادین ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ شامی ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر کی شہادت کے بارے میں شائع ہونے والی خبر بالکل غلط اور مکمل بے بنیاد ہے۔
-
حملے بند نہ کئے تو پچھتاؤ گے: یمن کے وزیر دفاع کا جارح ممالک کو انتباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر جارح افواج نے حملے بند کرنے پر مبنی انصاراللہ کے سربراہ کی تجویز پر عمل نہ کیا، تو انہیں پشیمانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
فلسطین: مزاحمتی مجاہدوں نے قابض صیہونی فوجیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷مقامی ذرائع نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر جھڑپوں کی خبر دی ہے۔