-
تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۲:۱۳ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔
-
افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بین الاقوامی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
-
ایران اور بحرین کے درمیان کب شروع ہو رہے ہیں مذاکرات؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵روسی اخبار اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ ریاض کے بعد ایران اور بحرین کے درمیان مذاکرات شروع ہوں گے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بغاوت، فوجی بھی احتجاج میں شامل
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹تل ابیب کی فوج میں بغاوت کا سلسلہ جاری ہے اور درجنوں ریزرو فوجی احتجاجی مظاہروں میں شامل ہو رہے ہیں۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے پر بڑا حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶عراق میں امریکہ کے ایک فوجی کانوائے پر شدید حملہ ہوا ہے۔
-
طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے ہونے والے مظاہروں پر بھی پابندی لگادی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ہونے والوں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی ہے
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر حملے جاری رہیں گے: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے حوارہ آپریشن کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اس کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس درمیان فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی میزبانی کرنے پر لندن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔