-
حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے پر شامی وزارت دفاع کا رد عمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ حلب ایرپورٹ پر صیہونی حکومت کے حملے میں اس ہوائی اڈے کو مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
غاصب دشمن سے تصادم کا وقت قریب ہے:عرین الاسود
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے کہا ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینیوں قیدیوں کی حمایت میں صیہونی دشمن سے مقابلہ کی صلاحیت میں اضافہ کریں گے۔
-
یمن میں ایک سعودی ڈرون تباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲یمن میں ایک سعودی جاسوسی ڈرون کو یمنی فوج نے مار گرایا ہے۔یہ چینی ساخت کا جاسوس طیارہ بتایا جا رہا ہے۔
-
صیہونی ریاست کا حلب میں فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰غاصب صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شام کے علاقوں حلب کو میزائلوں سے حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس سے حلب اور النیرب کے ہوائی اڈوں کو نقصان پہنچا ہے۔
-
صیہونی وزیر خزانہ کے نسل پرستانہ بیان پر ہنیہ کا ردعمل
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے صیہونی وزیر خزانہ بزالل اسموتریچ کے نسل پرستانہ بیان پر جس میں انھوں نے فلسطینی عوام کے وجود سے ہی انکار کردیا، ردعل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بیان صیہونیوں کی سیاسی سمجھداری کی حقیقت اوران کی ظرفیت کو آشکار کرتا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
صیہونی فوج کا نابلس میں حملہ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸صیہونی فوج نے اسیر فلسطینی مجاہد کو گرانے کےلئے گزشتہ رات نابلس میں حملہ کیا ہے۔
-
افغانی انٹیلی جنس وفد کا خفیہ دورہ پاکستان
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱افغان طالبان کے ایک وفد نے مشترکہ سرحد پر بدامنی اوردہشت گرد عناصر کے خلاف جنگ کے بارے میں پاکستان کے خدشات دور کرنے کےلئے اعلی انٹیلی جنس حکام کو پاکستان دورہ کےلئے بھیجا ہے۔
-
صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے, یمنی وزیردفاع
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳یمنی وزیردفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
افغانستان کے صوبہ غور میں دھماکہ، 6 ہلاکتیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱افغانستان کے صوبے غور میں ہونے والے ایک دھماکے میں چھے افراد جاں بحق ہو گئے۔