-
کیا علاقے سے امریکہ کی بساط سمیٹی جا رہی ہے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴نیوز ویک میگزین نے اپنے شمارے میں لکھا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ہفتے ہونے والے معاہدے کے بارے میں جو بات واقعی قابل ذکر تھی وہ یہ ہے کہ خطے میں فیصلہ کن طاقت کے طور پر امریکہ کا کردار ختم ہو گیا ہے۔
-
تیل کی قیمت مقرر کرنے والے ملکوں کو تیل فروخت نہیں کریں گے، سعودی وزیر
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸سعودی عرب کے وزیر پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ تیل کی قیمت مقرر کرنے والے کسی بھی ملک کو تیل فروخت نہیں کیا جائے گا۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر دوبارہ حملے کیے ہیں۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیلی جیلوں میں بند تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، یمنی عہدیدار
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴ایک اعلی یمنی عہدیدار نے ایران اور سعودی عرب سمجھوتے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں کے دو طرفہ سفارتی رابطے ضروری ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے صیہونی دشمن کو پھر للکارا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کی فوجے بازو سے وابستہ سرایا القدس بریگیڈ نے غزہ میں مقبوضہ علاقوں کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں انجام دیں جن کے دوران متعدد راکٹ اور میزائلوں کا بھی کامیاب تجربہ کیا گیا۔ فلسطینی جوانوں نے ان مشقوں میں صیہونی دشمن کے سامنے اپنی بھرپور آمادگی اور دفاعی توانائیوں کا مظاہرہ کیا۔
-
ایک اور فلسطینی کی شہادت، 74 دنوں میں 84 شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے نئے سال 2023 سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔
-
بشار اسد روس پہنچ گئے
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶شام کے صدر بشار اسد اپنے باضابطہ اور سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکا پریشان، ایران – سعودی معاہدے میں انگریزی کا بھی بائیکاٹ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات اور معاہدے کی دستاویزات میں انگریزی زبان کا بھی بائیکاٹ گیا گیا۔
-
23 ملین افغان شہریوں کو امداد پہنچائی: عالمی ادارہ خوراک کا دعوی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔