عالم اسلام
-
یمن کے 3 صوبوں پر امریکا اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰آج صبح امریکی- برطانوی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں صنعا، عمران اور حدیدہ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید 174 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹غزہ میں فلسطینی استقامتی جوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 36 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹صہیونی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں تین ماہ سے زیادہ عرصہ قبل شروع ہونے والی کارروائیوں میں 46 صہیونی فوجی اور آفیسرہلاک ہوئے ہیں۔
-
داعش کا سرغنہ گرفتار
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰عراق کی الحشد الشعبی نے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
-
یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ہو گئی
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴استقامتی محاذ کے مجاہدوں نے یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت ظاہر کردی ہے۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنا والا نہیں
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ نے غزہ میں صیہونی جارحیت اور شہادتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔