-
غزہ کے زخموں پر سفارتی مرہم یا سیاسی سودے بازی؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بعض عرب و اسلامی ممالک نے غزہ پٹی کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے
-
حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸شام کے شہر حلب کے اطراف میں شامی کرد ملیشیا اور سرکاری فوج کے ساتھ شدید لڑائی کی خبریں ہیں
-
ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے کو قبول کرنا فلسطین پر کاری ضرب کے مترادف: انصاراللہ یمن کے رہنما
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷انصاراللہ یمن کے سینیئر رکن "نصرالدین عامر" نے غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے نئے منصوبے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ میں مسلسل خونریزی، شہداء کی تعداد 66,055 تک جا پہنچی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اور جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد چھیاسٹھ ہزار پچپن تک پہنچ گئی ہے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی فوج کے حالیہ میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
-
امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے حزب اللہ کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات میں صیہونی حکومت کے خطرات کا مقابلہ کرنے میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے۔
-
افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵افغان عبوری حکومت نے افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف چار ملکوں کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
حزب اللہ، شہید نصراللہ کے خون سے سینچے ہوئے راستے پر رواں دواں ہے : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے بیروت میں منعقد ہونے والے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شہید سید حسن نصراللہ کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔
-
غزہ میں صیہونی حملےجاری ، 29 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸امریکی و مغربی حمایت یافتہ غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات نے غزہ میں مزید درجنوں فلسطینی باشندوں کو شہید و زخمی کر دیا۔