عالم اسلام
-
قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران 5 صحافی شہید
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں آج بیس فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں پانچ صحافی بھی شہید ہوئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی پر دہشت گرد اسرائیلی وزیر کا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷مسجد الاقصی اور اس کی عرب اور اسلامی شناخت کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ منصوبوں کا مقصد مسجد الاقصی پر مزید غلبہ حاصل کرنا ہے۔
-
تحریر الشام کے 24 افراد ہلاک و زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹شام میں تحریرالشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے کچھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲مزاحمتی فورسز نے ایک اسپتال کے اندر صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک تباہ کئے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی حکومت کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷تحریک حماس نے کہا ہے کہ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے سام سیون نامی میزائل سے جبالیا کیمپ کے مغرب میں صیہونی حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶شام کے لاذقیہ، طرطوس، حمص اور حماہ میں عبوری حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے، مظاہروں کا یہ سلسلہ اُس وقت شروع ہوا جب کچھ انتہاپسند مسلح عناصر نے حلب کے میسلون علاقے میں واقع علوی فرقے کے ایک برزگ عالم دین کے مقبرے کو نذرآتش کر دیا۔
-
ہر ایک گھنٹے میں ایک فلسطینی بچے کی شہادت، تماشائی دنیا اب تک 14500 بچوں کی موت کا تماشا دیکھ چکی ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں ہر گھنٹے ایک بچہ شہید ہوتا ہے چنانچہ غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 14500 ہو گئي ہے۔
-
عزالدین القسام بریگیڈ کا دندان شکن جواب، اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲عزالدین القسام بریگیڈ نے اسرائیلی ٹینک مرکاوا اور ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانے پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸یمن کی مسلح افواج نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے